خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا 77واں اجلاس نیو کیمپس میں منعقد ہوا جس میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے دفاع کے لیے آن لائن امتحان سمیت، کرونا کی عالمی وبا کے جاری رہنے کی صورت میں یکم جون سے آن لائن کلاسز کے اجرااور گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی 31 مئی تک تمام تدریسی سرگرمیوں کےلیے بند رہے گی، اس عرصہ کو گرمیوں کی چھٹیاں تصور کیا جاے گا یہ فیصلہ کرونا کی جاری عالمی وبا کے دوران ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور وزارت تعلیم کی طرف سےتدریسی امور کے حوالے سے  دی گئ گائید لاینز کی روشنی میں کیا گیا....
Read More
دعوة اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام 100 واں تربیت ائمہ و خطباءپروگرام اختتام پزیر ہو گیا۔ اس کورس میں خیبر پختوانخواہ، بلوچستان، پنجاب، سندھ،اور ملک کے دیگر علاقوں کی مساجد میں مامور29 آئمہ و خطباءشریک ہوئے جس کا دورانیہ 3 ماہ تھا۔ کورس کی اختتامی تقریب یونیورسٹی کے فیصل مسجد...
Read More
وفاقی وزیر تعلیم کا اسلامی یونیورسٹی میں یکساں قومی نصاب اور ہمارا نظام تعلیم کے موضوع پر قومی کانفرنس سے خطاب اسلام آباد :وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہےکہ نظام تعلیم  کے اندر طبقاتی تفریق ہے  جس کے خاتمے اور قوم کو یکجا کرنے کےلیےنصاب کو یکساں کرنا لازم...
Read More
فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 مارچ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے کلیہ زبان و ادب کے جدید زبانوں کے مرکز(سمل) نے انگریزی ، اردو اور چائینی زبانوں کے ڈپلومہ ، سرٹیفکیٹ اور قلیل مدتی کورسز کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا جس کے لیے درخواست جمع کرانی کی آخری تاریخ 14 مارچ...
Read More
صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کہاہے کہ زندگیوں میں برکت کا سب سے بڑا ذریعہ رزق حلال ہے، محنت اور ایمانداری ایسے خصوصیات ہیں جو دینی اور دنیاوی ترقی کی ضمانت ہیں۔ یہ بات انہوں نے منگل کے روز اسلامی یونیورسٹی کے ایڈمنسٹریشن بلاک کے دورے کے دوران کہی۔...
Read More
پاکستان کی بہترین جامعات میں تیسرا نمبر، بین الاقوامی طلباءو طالبات کیٹگری میں سرفہرست       بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے دنیا کی بہترین 250 جامعات کی فہرست میں اپنی جگہ بنا لی جبکہ مجموعی طور پر جامعہ پاکستان میں بہترین جامعات کی فہرست میں تیسرے نمبر پرآئی ہے، اسی رینکنگ کی طلباءو طالبات کے...
Read More
 سائبان پاکستان بیانیہ کی رونمائی حکومت امن و امان کی ترویج اور مذہبی عقائد کے تحفظ کے لیے کوشاں ہے، اسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس براے بین العقائد مکالمہ و قومی ہم آہنگی میں سائبان پاکستان بیانیہ کی...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام   سائبان پاکستان بین الاقوامی کانفرنس براے بین العقائد مکالمہ و قومی ہم آہنگی  پیر   24  فروری  کو فیصل مسجد میں منعقد ہو گی ۔ کانفرنس کا آغاز صبح10 بجے ہو گا  جس میں گورنر پنجاب  محمد سرور، چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی، قزاقستان کےنذر...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ و پروٹوکول اور پاکستان بالعربیہ کے مابین باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیئےگئے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش کے دفتر میں منعقد ہوئی جہاں صدر جامعہ کی موجودگی میں شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج ناصر فرید اور پاکستان بالعربیہ...
Read More
1 3 4 5 6 7 23