خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
  امتحانی تقویمی نظام کو جدید تکنیک سے ہم آہنگ کرنا ہو گا،ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی معیاری تعلیم فراہم کرنا اساتذہ کا فریضہ ہے، ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش اسلامی یونیورسٹی کے ذیلی ادارہ انسٹیوٹ آف پروفیشنل ڈویلپمنٹ  کے زیر اہتمام ایچ ای سی کے تعاون سے ش”شماہی نظام میں راہنمائی “کے موضوع پر پانچ روزہ...
Read More
         بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوة اکیڈمی کے زیر اہتمام افواج پاکستان کے افسران کے لیے منعقدہ 34 واں اسلامی تربیتی پروگرام فیصل مسجد کیمپس میں اختتام پزیر ہوا۔      تفصیلات کے مطابق اس ایک ماہ دورانیہ کے کورس میں پاکستان نیوی اور فضائیہ کے 20 افسران نے شرکت کی ۔ پروگرام کی...
Read More
  عالمی امن کے لیے مذاکرات مذہبی و نسلی عناد سے بالا تر ہو کر کیے جائیں ، سفیر قازقستان قازقستان کے سفیر بارلے بے سادیکوف نے اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام ” قازقستان اور پاکستان کی اقوام عالم کے لیڈران اور مذاہب کی کانگریس کے ذریعے عالمی امن کی کاوشیں...
Read More
  نفسیات دان و اساتذ ہ اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کا مل کر حل نکالیں، ریاض فتیانہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں ذہنی صحت ،قانون اور انسانی حقوق پر بین الاقوامی ڈپلوما کا آغاز ہو گیا۔ یہ ڈپلومہ عالی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے تکنیکی تعاون کے ساتھ یونیورسٹی کے شعبہ نفسیات اورفیکلٹی آف...
Read More
  دونوں ممالک کی خوشیاں اور غم سانجھے ہیں، سی پیک سے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، سعودی سفیر    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام سعودی عرب کا قومی دن منایا گیا اور اس مناسبت سے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں سعودی سفیر نواف المالکی کی...
Read More
صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے یونیورسٹی سٹاف ایسوسی ایشن( اسوہ) ، اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن (آسا)  اور آفیسرز ایسوسی ایشن (اوا) کے  مشترکہ وفد نے ملاقات کی اور اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ جامعہ کے خلاف شروع کیے گئے منفی پراپیگنڈا اور تشخص کو متاثر کرنےکی کوششوں کو ناکام بنانے میں بھرپور...
Read More
  دونوں جامعات کے دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق   بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اور انڈونیشیا کی ائیرلنگا یونیورسٹی نے وفود کے تبادلوں ، تدریسی معیار کی بہتری اور مشترکہ تحقیق کے منصوبوں کے اجراءپر اتفاق کیا ہے ۔ منگل کے روز ائیر لنگا یونیورسٹی کے 9 رکنی وفد نے اسلای یونیورسٹی کے...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی  کے اعلی سطح کے وفد نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے ملاقات کی جس میں دینی تعلیم کے امور اور اسلام کے پیغام  امن کے فروغ میں جامعات کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   پیر کے روز  ہونے والی اس ملاقات میں وفاقی وزیر نے مسلم...
Read More
  صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے کرغستان کے سفیر ایرک بیشم بیف نے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلیمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔      ملاقات میں صدر جامعہ اور کرغستان کے سفیر نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دو طرفہ تعلیمی...
Read More
  صدر جامعہ کا خواتین کیمپس میں استقبالیہ تقریب سے خطاب    صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خواتین کو ملکی ترقی میں حصہ لینے کے برابر مواقع فراہم کیے جانے چاہئیں اور اس ضمن میں درسگاہوں کا کردار کلیدی ہے ۔ یہ بات...
Read More
1 16 17 18 19 20 23