خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
پروفیسر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کو  ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی تعینات کر دیا گیا جبکہ انہوں نے جمعہ کے روز جامعہ کے نیو کیمپس میں اپنی  ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔   ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کی تعیناتی کی منظوری صدر پاکستان نے  دی،انہیں صدر پاکستان نے ۴ سال کے لیے ریکٹر اسلامی یونیورسٹی  تعینات...
Read More
شرکاءکا فکر اقبال کی روشنی میں امن کے لیے عورت کے کردار پر تبادلہ خیال اسلام آباد: صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں یوم اقبال کے سلسلے میں  “قیام امن میں عورت(دختران پاکستان ) کا کردار ، فکر اقبال کی روشنی میں” سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ سیمینار کا انعقاد اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ...
Read More
  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ملازمین کو عمرہ کی سعادت کے لئے منگل کے روز قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے 8 خوش نصیب ملازمین کو عمرہ کی سعادت کا اعلان ہوا۔ قرعہ اندازی کے تقریب کی صدارت صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کی . تقریبمیں...
Read More
  صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے وزیر مملکت براے داخلہ شہریارخان آفریدی سے ملاقات کی۔ وزیر مملکت کے دفتر میں ہونے والی اس ملاقات میں پاک سعودی تعلقات، امت مسلمہ کی بہتری اور اسلامی معاشروں کی ترقی میں جامعات کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر مملکت کا کہنا...
Read More
  ملکی و غیر ملکی ماہرین 170 سے زائد مقالات پیش کیے  نصاب کو متوازن اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابقبنایا جائے، شرکاءکانفرنس بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام” درس و تدریس میں جدت“کے عنوان پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاءنے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ...
Read More
  ملکی و غیر ملکی ماہرین 170 سے زائد مقالات پیش کریں گے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام” درس و تدریس میں جدت”کے عنوان پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس یہاں جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میںبدھ کے روز شروع ہوئی جس میں نصاب اور اعلیٰ تعلیم و تحقیق میں...
Read More
  کل پاکستان بین الجامعاتی تقریری مقابلوں کے سلسلے میں 18 ویں علامہ اقبال شیلڈ ایوارڈ کے مقابلوں کا دوسرا مرحلہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہوا۔علامہ اقبال شیلڈ کے علاقائی مقابلوں میں انیس یونیورسٹیوں کے چالیس سے زائدطلباءو طالبات کے مابین مقابلہ ہوا۔ شعبہ انگریزی اور اردو کے...
Read More
استاد قوم کا معمار اور ترقی کا ضامن ہوتا ہے، ڈاکٹر الدریویش             بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش ،سینئر عہدیدران اور فیکلٹی ممبران و طلباءنے شرکت کی۔ واک کا اہتمام جامعہ کے شعبہ ایجوکیشن نے...
Read More
پر امن بقائے باہمی کے پیغام کو عام کیا جائے : شرکاء بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے اعلیٰ عہدیداروں اور برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان و قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے ایک خصوصی وفد کے درمیان”پیغام پاکستان کی روشنی میں بین العقائد ہم آہنگی اور بقائے باہمی کے موضوع پر مکالمہ کا اہتمام کیا گیا۔...
Read More
    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ و پروٹوکول اور پاکستان بالعربیہ کے مابین باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اس مفاہمتی یادداشت کے تناظر میں فریقین ذرائع ابلاغ میں تجربات کے تبادلوں سمیت تدریسی پہلوؤں پر دو طرفہ تعاون کے اقدامات پر توجہ دیں گے...
Read More
1 15 16 17 18 19 23