کمپلیکس کے مراکز توانائی، بین المضامین تحقیق اور جدید منصوبوں پر کام کریں گے، نوجوانوںکی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا اولین ترجیح، معیار تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دیں گے، شفقت محمود تحقیق کا مقصد صرف مقالے تیار کرنا ، نہیں بلکہ معاشرے کی خدمت ہونا چاہیے، ڈاکٹر معصوم اسلامی یونیورسٹی بین الاقوامیت کے […]
