عالمی شہرت یافتہ ناول نگار کا اسلامی یونیورسٹی میں کانفرنس سے خطاب نوجوانوں کو اردو اور علاقائی ادب سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے، شرکاء بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے کے کلیہ زبان و ادب کے شعبہ انگریزی کے زیر اہتمام 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں ہوئی […]
