”خواتین اور امت مسلمہ کی ترقی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب خواتین ا مت مسلمہ کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، شرکا سعودی مجلس شوریٰ کی خواتین اراکین نے جمعہ کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے ملاقات کی اور جامعہ کے خواتین کیمپس میں ” […]
