کتاب میں جنگی قوانین ، اسلامی نظریہ امن اور جہاد جیسے موضوعات کو موضوع بنایا گیا ہے معروف قانونی معلم اور اسلامی یونیورسٹی کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد منیر کی کتاب ” لا ءآف وار اینڈ پیس “ انگریزی زبان میں ، جامعہ کے ذیلی ادارے اقبال بین الاقوامی ادارہ برائے تحقیق مکالمہ […]
