ایوان صدر میں دختران پاکستان بیانیہ کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب صدر پاکستان و چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر عارف علوی نے دختران پاکستان بیانیہ کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کہ عورت کی تعلیم سے پورا معاشرہ سنور جاتا ہے جبکہ مسلم معاشرے میں خواتین کو […]
