ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے ترکی کے معروف سماجی سائنس دان اور عمرانیات کے پروفیسر ڈاکٹر سامی شنر نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ دوران ملاقات مسلم ممالک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے کردار اور مسلم معاشروں میں سماجی سائنس دانوں کی اہمیت جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس […]
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.


