پاکستان اور جرمنی کے مابین مضبوط تعلقات استوار ہیں، جرمن سفیر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام “جرمنی میں طلباء و محققین کے لیے مواقع” کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار فیصل مسجد کیمپس کے قائد اعظم آڈیٹوریم میں منعقد ہوا ۔ اس سیمینار کا انعقاد شعبہ ترجمہ و ترجمانی اور دفتر مشیر طلباء […]
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.







