کانووکیشن میں 13111 طلباءو طالبات کو ڈگریاں عطا کی جائیں گی، 319 طلباءو طالبات کو طلائی تمغے عطا کیے جائیں گے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کا 11 واں کانوکیشن 13 اور 14 فروری کو جناح کنونشن سنٹر میں منعقد ہو گا جس میں پہلے روز طلبہ کو 6385 جبکہ دوسرے روز […]
