بین الاقوامی اسلامی یونےورسٹی کی فےکلٹی آف انجینئرنگ و ٹےکنالوجی کے زےر اہتمام دسویں اوپن ہاﺅس و کیرئیر فیئر کا اہتمام جامعہ کے میل اور فی میل کیمپس میں کیا گیا جہاں انجیئزنگ کے طلباءو طالبات نے 100 سے زائد پراجیکٹس کی نمائش کی اور انڈسٹری و انجینئرنگ ماہرین اور جامعہ کے اعلیٰ عہدےداران […]
