تحقیق کے نئے پہلو جاننے کے لیے قرآن مجید سے استفادہ کیا جائے، ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی دعوة اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام 97 واں تربیت ائمہ و خطباءپروگرام اختتام پزیر ہو گیا۔ اس کورس میں ملک بھر کے مختلف علاقوں خیبر پختوانخواہ، بلوچستان، پنجاب، سندھ، اور وزیر ستان […]
