بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے سوشیالوجی ڈیپارٹنمنٹ اور چائلڈ رائٹس موومنٹ کے زیر اہتمام بچوں کے حقوق کے حوالے سے قومی کانفرنس کے شرکاءنے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ بچوں کے حقوق کے تحفظ اور فروغ میں تعلیمی اداروں کا کردار اہم ہے، اس ضمن میں حکمت عملی کی تشکیل کے لیے […]
