انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ملاورمان ٹوگیو نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسرڈاکٹر معصوم یاسین زئی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے عوام کے مابین تعلقات کو وسعت دینے سمیت دونوں اطراف کے شعبہ تعلیم کے مابین تعلقات میں اضافے اور دوطرفہ تعاون کے ذریعے امن کی ترویج […]
