بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے اقبال بین الاقوامی ادارہ براے تحقیق و مکالمہ (آئی آرڈی) کی جانب سے ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی شائع کردہ کتاب “پرائیویسی اینڈسرویلنس” کی تقریب رونمائی جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہوئی۔ رونمائی کی تقریب میں کتاب کے مصنف سمیت جامعہ کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی، نائب […]
