قازقستان کے سفیر یرزہان کستافن نے صدراسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دونوں جانب سے شعبہ تعلیم میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیصل مسجدکیمپس میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں عہدیداروں نے اس بات پر […]
