اسلام آباد: تھائی لینڈ کے سفیر چکرید کراچئی وانگ نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی سے ان کے دفترمیں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول تعلیم کے فروغ اور اعلی تعلیمی اداروں کے درمیان دو طرفہ روابط بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تھائی سفیرنے اعلیٰ تعلیم […]
