پنجاب کے نگران وزیر صحت،تعلیم ، خوراک و زراعت سردار تنویر الیاس نے ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر جامعہ کے نائب صدور اور دوسرے اعلیٰ عہدیدران بھی موجود تھے ۔نگران وزیر صحت نے یونیورسٹی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا […]
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.


