صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے یونیورسٹی سٹاف ایسوسی ایشن( اسوہ) ، اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن (آسا) اور آفیسرز ایسوسی ایشن (اوا) کے مشترکہ وفد نے ملاقات کی اور اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ جامعہ کے خلاف شروع کیے گئے منفی پراپیگنڈا اور تشخص کو متاثر کرنےکی کوششوں کو ناکام بنانے میں بھرپور […]
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.

