کرکٹ ، ہاکی، والی بال سمیت درجنوں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے میل کیمپس میںسالانہ سپورٹس گالا2018 کا افتتاح بدھ کے روز ہوا جس کاافتتاح ریکٹر جامعہ ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی اور صدر جامعہ ڈاکٹراحمد یوسف الدریویش نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق سپورٹس گالا […]
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.


