کیڈٹ کالج مستونگ، بلوچستان کے طلبہ کے 50 رکنی وفد نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا دورہ کیا ۔قائمقام صدر جامعہ ڈاکٹر اقدس نوید ملک اور نائب صدر انتظامی امور ڈاکٹر محمد منیر سمیت دیگر اعلیٰ عہدیدران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد کو اسلامی یونیورسٹی کی دستاویزی فلم دکھائی گئی اور جامعہ […]
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.


