بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی تدریسی کونسل کا 75 واں اجلاس فیصل مسجد کیمپس میں ہوا جس کی صدارت صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کی۔ اجلاس میں تدریسی معاملات ، تحقیقی امور، کلیات سے متعلقہ امور اور دیگر اہم معاملات پر کونسل نے سفارشات جاری کیں۔ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے دوران اجلاس […]
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.

