شعبۂ اردو،کلیۂ زبان و ادب ، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی ،اسلام آباد کی سکالر ناہید ناز نے ڈاکٹر نجیبہ عارف کی زیر نگرانی کامیابی سے اپنے پی۔ایچ ۔ڈی کے مقالے کا دفاع کر لیا ہے ،جس کا عنوان ’’انیس ناگی کے افسانوی ادب میں جدیدیت کی عکاسی:تحقیق و تنقید‘‘ ہے۔ ان کے مقالے کے […]
