بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے 11 ویں کانووکیشن کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کی خدمات کے اعتراف میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش صدر جامعہ نے کی۔ اس تقریب کا انعقاد جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں کیا گیا تھا جس میں ڈاکٹر احمد یوسف […]
