غائبانہ نماز جنازہ
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طالب علم حافظ سید طفیل الرحمان کی غائبانہ نماز جنازہ آج سوموار مورخہ 23 دسمبر 2019، یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ ، نیو کیمپس، اسلام آباد میں 1:00 بجے ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
Funeral prayer in absentia will be offered for the student, Hafiz Syed Tufail-Ur-Rehman of International Islamic University Islamabad here at (Cricket Ground), New Campus Sector H-10 (IIUI) on Monday, 23rd December, 2019 at 01:00 pm.