بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ذیلی ادارے شریعہ اکیڈمی کی کونسل کا 15 واں اجلاس منگل کے روز جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں ہوا۔ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے اجلاس کی صدارت کی جبکہ دیگر شرکاء میں اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد مشتاق کے علاوہ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز، […]
