ڈائریکٹر امتحانا ت بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی انعام الحق کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم نے جامعہ کے میل اور فیمیل کیمپس میں امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور امتحانی عمل و انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر امتحانات کے ہمراہ شعبہ امتحانات کے افسران جواد شاکر اور علی رافع بھی موجود تھے۔ […]
