پاکستان میں چین کے سفیر نانگ رانگ نے منگل کے روز فیصل مسجد کا دورہ کیا جہاں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد الیاس نے ان کا ااستقبال کیا۔چینی سفیر نے مسجد کے مختلف حصوں، تصمیم اور طرز تعمیر میں خصوصی دلچسپی لی جبکہ اس موقع پر ڈی جی […]
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.







