بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوۃ اکیڈمی نے عالمی وبا اور گرم موسم کے پیش نظر خصوصی انتظامات کر رکھے تھے. مقتدیوں کی حفاظت کے لیے شاورنگ گیٹس، صابن اور ماسک کا اہتمام کیا گیا تھا جب کہ گرم موسم کے پیش نظر صحن میں شامیانے بھی لگاے گئے تھے اس موقع پر جمعۃ الوداع […]
