بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ اردو( خواتین کیمپس) کےزیر اہتمام اقبال اور نسل نو کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا اہتمام کیا گیا ۔ فیصل مسجد میں منعقدہ اس پروگرام کے مہمان خصوصی پروفیسر جلیل عالی تھے جبکہ پروگرام کی صدارت صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش اور ذوالفقار احمد چیمہ نے کی۔ […]
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.







