بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی شریعہ اکیڈمی کے زیر اہتمام” 60 واں اسلامی قانونی کورس” جمعرات کے روز جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں اختتام پزیر ہوا۔ 4 ماہ دورانیے پر مشتمل اس کورس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش تھے جنہوں نے معاشرے میں قانونی برادری کے کردار […]
