بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کے زیر اہتمام معروف امریکی مصنف، ڈرامہ نگار اور تھیوریسٹ پروفیسر برائن رینالڈز کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جو کہ فیصل مسجد کیمپس میں ہوئی۔ اس نشست میں برائن نے بچوں پر تشدد اور اقوام عالم کے سامنے ظلم و جبر کا نشانے بننے […]
