بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں شجرکارہی مہم کا آغاز کر دیاگیا، مہم کا آغاز صدر جامعہ ڈاکٹرھزال حمود العتیبی نے جمعرات کے روز نیو کیمپس کے الیبرونی بلاک کےسامنے انجیر کا پودا لگا کر کیا۔ اس مہم کا انعقاد جامعہ کے شعبہ ماحولیات اور شعبہ ہارٹیکلچر کے اشتراک سے کیا گیا ہے جس میں پھولدار، […]
