جامعات معاشرتی مسائل کے حل اور معیاری تعلیم کی ترویج میں کردار ادا کریں ، ڈاکٹر معصوم ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی نے کہا کہ ایشیاءکی پہلی 500 جامعات کی فہرست میں یونیورسٹی کا شمار ایک قابل فخر اور پرمسرت نوید ہے، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پاکستانی […]
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.


