بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن(اووا) کی مجلس عاملہ کی تقریب حلف برداری کا اہتمام جامعہ کے نیو کیمپس میں کیا گیا جس میںوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے، علی نواز اعوان نے عہدیداروں سے حلف لیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علی نواز […]
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.


