بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوۃ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں 700 افراد نے منگل کے روز اعتکاف شروع کیا۔ اکیڈمی نے گزشتہ ماہ اعتکاف کے لیے درخواستیں طلب کی تھیں جس کے بعد 700 افراد کو منگل کے روز اپنے سامان کے ساتھ مسجد پہنچنے کا کہا گیاتھا جہاں ان کو خصوصی […]
