بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آبادمیں متحدہ عرب امارات کے تعاون سے تیار کردہ مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس ضمن میںمنعقدہ تقریب میں اماراتی سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی اور صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے شرکت کی۔ مسجد جامعہ کے نیو کیمپس میں اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں تعمیر کی گئی […]
