سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے بدھ کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس کا دورہ کیا جہاں وفد نے صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش اور دیگر اعلیٰ عہدیدران سے ملاقات کی جس میں اسلامی یونیورسٹی اور سعودی جامعات کے مابین جاری دو طرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے […]
