بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے عمان کے سفیر شیخ محمد عمر احمد المرہون نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ جمعہ کے روز ہونے والی اس ملاقات میں دو طرفہ تعلیمی تعلقات کی وسعت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوران […]
