بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس میں گرینڈ افطار کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کی۔ اس موقع پر اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی سمیت سعودی عرب اور عمان کے سفراء، دیگر مسلم ممالک کے سفارتکار، وزیر مذہبی امور نور الحق قادری، […]
