بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی د عوہ اکیڈمی کے فیصل مسجد اسلامک سنٹر اور وزارت مذہبی امور زیر اہتمام فیصل ،مسجد میں 21 رمضان المبارک سے قیام اللیل (شبینہ ) شروع ہو چکا ہے جو 29 رمضان المبارک تک جاری رہے گا۔ قیام اللیل میں ملک کے نامور قراءحضرات جن میں قاری محمد نعمان، قاری […]
