بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا 77واں اجلاس نیو کیمپس میں منعقد ہوا جس میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے دفاع کے لیے آن لائن امتحان سمیت، کرونا کی عالمی وبا کے جاری رہنے کی صورت میں یکم جون سے آن لائن کلاسز کے اجرااور گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق […]
