اسلامی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام بارہویں اوپن ہاﺅس و کیرئیر فیئر کی تقریب میں خطاب وفاقی وزیر براے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نےکہا ہے کہ پاکستانی تعلیمی اداروں اور انڈسٹری کے مابین ربط لازم ہے ، نوجوان روشن مستقبل کی ضمانت ہیں اور شعبہ انجئینرنگ و ٹیکنالوجی میں […]
