منیجنگ ڈائریکٹر بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن (بی ای ایف) پروفیسر شیر زمان نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا دورہ کیا، انہوں نے تعلیم کے فروغ اور بلوچستان کے طلباء کے لیے خصوصی اقدامات جیسے امور پر یونیورسٹی کی قیادت کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ وہ بلوچستان کے گورنر سید ظہور احمد آغا کی قیادت میں وفد […]
