جمعہ کے روز غائبانہ نماز جنازہ کی امامت ڈائریکٹر جنرل دعوہ اکیڈمی ڈاکٹر محمد الیاس نے کی. نماز جنازہ میں میں صدر مملکت و چانسلر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر عارف علوی،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید, وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری، مشیرقومی سلامتی معید یوسف اوروزیراعظم آزاد کشمیرسردارعبدالقیوم نیازی، ریکٹر جامعہ […]
