اسلام آباد: صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر جاوید اشرف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور شعبہ تعلیم میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔وائس چانسلر جاوید اشرف نے صدر جامعہ کی خدمات و بصیرت کو […]
