دونوں ممالک کی خوشیاں اور غم سانجھے ہیں، سی پیک سے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، سعودی سفیر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام سعودی عرب کا قومی دن منایا گیا اور اس مناسبت سے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں سعودی سفیر نواف المالکی کی […]
