بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کےصدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے مالاکنڈ یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر ڈاکٹر گل زمان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت اعلیٰ معیاری تعلیم کے فروغ اور دونوں جامعات کے تعاون سے ایک اسلامی تحقیقاتی مرکز اور مسجد کے قیام پر تبادلہ […]
