صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی نے یونیورسٹی کے نئے منظور شدہ سٹریٹجک پلان پہ عمل درآمد پر زور دیتے ہوے اس امر کی یقین دہانی کرائی ہے کہ جامعہ کو دنیا کی بہترین جامعات کی صف میں لانے کے لیے اقدامات کیے جا رہیں. انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی کی […]
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.






